Annual Result Function 2024
OXFORD MONTESSORI & SCHOOL SYSTEM
Annual Result (2023-24)
Dated: 23 Mar 2024
Starting with the name of Allah who is most beneficent
Rehman & Raheem.
Honourable Principal, respected chief guest, parents and my
dear students Good Morning and Assalam o Alaikum! As you know today Oxford
Montessori & School System held the annual result function 2023-24. This
day is very special for students, parents and teachers.
We welcome all of you in annual result function.
Recitation:تلاوت
سب
تعریف رب العزت کے لئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے رب العالمین اور
قیامت کے دن کا مالک ہے اس کائنات کا وہی خالق ہے وہی رب السموات والارض ہے۔
ہے
قول خدا قول رسول فرمان نہ بدلا جائے گا
بدلے
گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا
Now I
would like to call Saqib for the recitation of Holy Quran.
فلک پر جتنے ہیں چاند تارے
تیری قدرت کے یہ اشارے
تیری خدائی کی حد نہیں ہے
میرے خدا تو کہاں نہیں ہے۔
اللہ کی قدرت اس کی حکمت اور اس
کے کمالات اتنے زیادہ ہیں اگر ان کو قلم بند کیا جائے تو بڑے بڑے سمندروں کو
روشنائی بنا کر لکھا جائے تو سمندر کے سمۤندر خشک ہو جائیں گے اور اللہ تعالیٰ کی
صفات اور کمالات کا بیان ختم نہ ہو گا۔
اب ہمارے نھنے پھول رب کی حمد و
ثناہ کے لئے سٹیج پر تشریف لاتے ہیں۔
ازل کی خوشبو ہو جس میں پنہاں
کوئی بتائے تو نام ایسا
وہ نام احمد کے پھول برسیں
بیان ایسا کلام ایسا
وہی ہے قرآن ، وہی ہے فرقان
وہی ہے ، رب جس کا ہے ثناہ خوان
فرشتے پڑھ کر جھومتے ہیں
درود ایسا کلام ایسا
سامعین محترم
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ وہ
واحد ہستی ہیں جنہوں نے اپنی امت کے ساتھ بہت زیادہ پیار کیا۔ شب معراج میں ایک ہی
سوال 700مرتبہ دہرایا گیا۔ میرے محبوب کیا مانگتے ہو ایک ہی جواب آیا میری امت کی
بخشش۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین
پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص محمد ﷺ سے افضل نہ پایا۔
مشکل تھے راستے آسان ہو گئے
دشمن یہ دیکھ کر حیران ہو گئے
رکھا جب قدم میرے نبی نے دنیا میں
پتھر بھی پڑھ کر کلمہ مسلمان ہو
گئے
Now I would like to call Eshaal Marwa Class V for Naat e
Rasool (PBUH).
آؤسحری کرتے ہیں
آؤ روزے رکھتے ہیں
نہ رہے گا سدا کچھ ہی دنوں کا ہے مہمان
رحمتوں سے بھر لو جھولیاں آ گیا ہے رمضان
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ رمضان میں قرآن نازل ہوا، جنگ
بدر پیش آئی ، شب قدر رکھی گئی اور فتح مکہ کا واقع پیش آیا۔ اس کی راتوں کو مخصوص
اہمیت دی گئی۔ اس ماہ میں زکوۃ ، صدقات اور فطرانے کا اہتمام کیا گیا۔
بےزبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گنہگاروں کو وہ رمضان دیتا ہے۔
Now I would like to call some sweet students to
perform آو سحری کرتے ہیں آؤ روزے رکھتے ہیں۔
Speech on 23rd March (Pakistan Day)
آج 23 مارچ ہے یعنی 23 مارچ 1940 قرارداد پاکستان کا دن ۔
آج کی اس تقریب میں ہم اپنے رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آئے گی
ہمارا خون اس مٹی کے رنگ میں شامل ہے
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
اب میں نور شہزادی طالبہ جماعت ہفتم کو دعوت دیتی ہوں کہ
سٹیج پر آئے اور اپن تقریر جس کا عنوان 23 مارچ ہے بیان کرے۔
Poems
Poems are important
part of Montessori education they encourage the students to express their
feelings and help them to develop their self-confidence. Now I would like to
call some students of Montessori classes come on stage and read the poems.
Names of Students are Rabail, Aimen, Zainab, Zohra and Umaira.
Good Manners
Good manners are
something that we learn from our childhood. Good manners are taught to us by
our parents and family members first and then by our school & teachers.
Now I would like to
call our students to come on stage for the performance of Good Manners.
Comments
Post a Comment